’’عمر ِفاروق ؓ‘‘ یا ’’عمر ؓ سیریز ‘‘دراصل ایک تاریخی ڈرامہ سیریز ہے جس میں حضرت عمر ؓکی مبارک زندگی، عرب (مکہ)میں اسلام کی ابتداء سے لے کر مدینہ طیبہ میں اسلامی ریاست قائم ہونے تک اور پھر حضرت ابوبکر صدیق ؓ اور حضرت عمر ؓکے دور خلافت کو فلمایا گیا ہے لیکن اصلاًحضرت عمرفاروقؓ کی مبارک زندگی اور مبارک دور خلافت کو دکھانا مقصود ہے تاکہ مسلمان اپنے دین اور ورثے سے آگاہی حاصل کریں اور یوں اپنا شاندار ماضی دیکھ کر مستقبل کی تعمیر میں لگ جائیں۔
Most Popular and Recent Posts
Categories
Children of the Ummah Authors
The Choice
Cannot load blog information at this time.
Blog Stats
- 946,233 visits